Peela Phool

 120

یہ کتاب 4 سے 7 سال کی عمر کے بچوں کے لیے ہے۔

Title: Card Cover
Pages: 20 pages
Paper Quality: Good paper quality

Description

Peela Phool | Urdu Story

یہ کتاب چار سے چھ سال کی عمر کے بچوں کے لیے لکھی گئی ہے۔ عموماً اس عمر میں بچے “مونٹیسوری، کے جی یا پہلی جماعت“ میں پڑھتے ہیں۔

اس عمر کے بچوں میں الفاظ پڑھ کر سمجھنے کی صلاحیت پیدا ہونی شروع ہوجاتی ہے اور بچے الفاظ کو پہچاننے لگتے ہیں۔

اس عمر میں مشاہدے اور ذہن نشین کرنے کی بے پناہ صلاحیتیں ہوتی ہیں اور اسی خصوصیت کی وجہ سے بچے بات کو اچھی طرح ذہن میں بٹھا لیتے ہیں۔

اس کتاب کی تیاری میں تصاویر اور مختلف کرداروں سے مدد لی گئی ہے، تاکہ بچوں کا شوق اور دل چسپی برقرار رہے۔ بچوں کی نفسیات و احساسات کو مدنظر رکھا گیا ہے اور عمر کے لحاظ سے عبارت کو آسان اور عام فہم بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔

یہ کتاب “مونٹیسوری، کے جی یا پہلی جماعت“ میں بطور مطالعاتی کتاب Reader استعمال کی جاسکتی ہے۔ والدین و سرپرست حضرات بھی اپنے چار سے چھ سال کی عمر کے بچوں کو یہ کتاب پڑھ کر سنا سکتے ہیں۔

Additional information

Weight0.05 kg
Dimensions0.2 × 23.5 × 17.5 cm
Title

Card Cover

Pages

20 pages

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Peela Phool”

Your email address will not be published. Required fields are marked *