Sakhawat Kijye

 390

Description

Sakhawat Kijye

بچے پھول ہیں، اگر ہم چاہتے ہیں کہ ان کو خوشبوئیں مہکتی رہیں، یہ یونہی سرسبز و شاداب رہیں اور ہمارا روشن مستقبل و قیمتی سرمایا بنیں، تو آج سے ہمیں ان بچوں کی اخلاقی تربیت کرنی ہوگی۔ اسی فکر کے پیش نظر احباب ”بیت العلم“ نے بچوں کے لیے ”اخلاقی و تربیتی سیریز“ کے نام سے ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔ الحمدللہ اس سیریز کے 9 حصے شائع ہوچکے ہیں۔

جو مندرجہ ذیل ہیں:

1۔ اپنی غلطی مان لیجیے۔

2۔ ہمدردی کیجیے۔

3۔ آئیے بھلائی چاہیں۔

4۔ اجازت لیجیے۔

5۔ صبر کا پھل۔

6۔ معافی مانگیے۔

7۔ سخاوت کیجیے۔

8۔ گمان اچھا رکھیے۔

9۔ سلام کو عام کیجیے۔

 

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sakhawat Kijye”

Your email address will not be published. Required fields are marked *