Taleem-ud-Dua
₨ 415
Taleem-ud-Dua
اس کتاب کا مقصد امت میں یہ بیداری کیسے پیدا ہو کہ :
ہر تنگی کو دعاؤں کے ذریعے کشادگی میں تبدیل کروائیں۔
ہر مشکل کو دعائیں مانگ کر اللہ تعالیٰ ہی سے حل کروائیں۔
ہر قسم کی تکلیف، پریشانی اور ذہنی دباؤ کو دعاؤں کے ذریعے حل کروائیں۔
ہم اپنی ہر ضرورت و حاجت سب سے پہلے صرف اور صرف اللہ تعالیٰ ہی کے سامنے رکھیں۔
تدبیر کرنے سے پہلے، تدبیر کرتے وقت اور تدبیر کرنے کے بعد دعاؤں کا اہتمام کریں۔
اسی بیداری کو پیدا کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ کے فضل اور کرم سے یہ کتاب لکھی گئی ہے۔
بجائے مایوس ہونے کے باری تعالیٰ کے دامنِ رحمت میں آ جائیے اور مانگیے ۔
Reviews
There are no reviews yet.