{"product_id":"qasas-ul-ambia-complete-series","title":"Qasas-ul-Ambia Complete Series","description":"\u003ch1\u003eQasas-ul-Ambia (Complete Series)\u003c\/h1\u003e\r\\n\u003ch3 style=\"direction: rtl;\"\u003eاللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یہ کتاب چھے سے دس سال کی عمر کے بچوں کے لیے گئی ہے۔ اس عمر کے بچے عموما\" پہلی\" تا\" پانچویں جماعت میں زیر تعلیم ہوتے ہیں۔ ان بچوں میں بلند خوانی کی اچھی صلاحیت پیدا ہو جاتی ہے اور ان کے ذہنوں میں نئی نئی چیزوں کو جاننے کے لیے سوالات پیدا ہوتے رہتے ہیں ، جس کی وجہ سے ان بچوں میں سمجھ بوجھ اور دانش مندی کی صلاحیتیں تیزی سے پروان چڑھتی ہیں۔\u003c\/h3\u003e\r\\n\u003ch3 style=\"direction: rtl;\"\u003eاس کتاب کے متن کی تصدیق و تخریج کے لیے علمائے کرام سے رہ نمائی لی گئی ہے، ساتھ ساتھ بچوں کی دل چسپی اور نفسیات کا لحاظ بھی رکھا گیا ہے۔ یہ کتاب پہلی \" تا \" پانچویں جماعت کے طلبہ کو بطور \" کہانی کی کتاب (Story Book) مطالعے کے لیے دی جاسکتی ہے۔ اسی طرح والدین و سر پرست حضرات بھی اپنے چھے سے دس سال کے بچوں کو مطالعے کے لیے یہ کتاب دے سکتے ہیں۔\u003c\/h3\u003e\r\\n\u003ch4 style=\"direction: rtl;\"\u003e\u003ca href=\"https:\/\/mbi.com.pk\/product\/hazrat-adam-a\/\"\u003eحضرت آدم علیہ السلام\u003c\/a\u003e\u003c\/h4\u003e\r\\n\u003ch4 style=\"direction: rtl;\"\u003e\u003ca href=\"https:\/\/mbi.com.pk\/product\/hazrat-shees-a\/\"\u003eحضرت شیث علیہ السلام\u003c\/a\u003e\u003c\/h4\u003e\r\\n\u003ch4 style=\"direction: rtl;\"\u003e\u003ca href=\"https:\/\/mbi.com.pk\/product\/hazrat-idrees-a\/\"\u003eحضرت ادریس علیہ السلام\u003c\/a\u003e\u003c\/h4\u003e","brand":"Maktabah Baitul Ilm","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46697418948785,"sku":null,"price":216.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0732\/1337\/8737\/files\/image_69.png?v=1772875556","url":"https:\/\/mbi.com.pk\/products\/qasas-ul-ambia-complete-series","provider":"Maktabah Bait-ul-ilm","version":"1.0","type":"link"}