{"product_id":"urdu-readers-complete-series","title":"Urdu Readers (Complete Series)","description":"\u003ch1\u003eUrdu Readers (Complete Series)\u003c\/h1\u003e\r\\n\u003ch3 style=\"direction: rtl;\"\u003eیہ سیریز تین سے پانچ سال کی عمر کے بچوں کے لیے لکھی گئی ہے۔ عموماً اس عمر میں بچے “مونٹیسوری، کے جی” میں پڑھتے ہیں۔ اس عمر کے بچوں میں الفاظ پڑھ کر سمجھنے کی صلاحیت پیدا ہونی شروع ہوجاتی ہے اور بچے الفاظ کو پہچاننے لگتے ہیں۔ اس عمر میں مشاہدے اور ذہن نشین کرنے کی بے پناہ صلاحیتیں ہوتی ہیں اور اسی خصوصیت کی وجہ سے بچے بات کو اچھی طرح ذہن میں بٹھا لیتے ہیں۔\r\\nاس کتاب کی تیاری میں تصاویر اور مختلف کرداروں سے مدد لی گئی ہے، تاکہ بچوں کا شوق اور دل چسپی برقرار رہے۔ بچوں کی نفسیات و احساسات کو مدنظر رکھا گیا ہے اور عمر کے لحاظ سے عبارت کو آسان اور عام فہم بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔\r\\nیہ کتاب “مونٹیسوری، کے جی یا پہلی جماعت“ میں بطور مطالعاتی کتاب Reader استعمال کی جاسکتی ہے۔ والدین و سرپرست حضرات بھی اپنے چار سے چھ سال کی عمر کے بچوں کو یہ کتاب پڑھ کر سنا سکتے ہیں۔\u003c\/h3\u003e\r\\n\u003ch3 style=\"direction: rtl;\"\u003e\u003ca href=\"https:\/\/mbi.com.pk\/product\/sab-se-achi-sabzi\/\"\u003eسب سے اچھی سبزی\u003c\/a\u003e\u003c\/h3\u003e\r\\n\u003ch3 style=\"direction: rtl;\"\u003e\u003ca href=\"https:\/\/mbi.com.pk\/product\/sab-se-achi-kitab\/\"\u003eسب سے اچھی کتاب\u003c\/a\u003e\u003c\/h3\u003e\r\\n\u003ch3 style=\"direction: rtl;\"\u003e\u003ca href=\"https:\/\/mbi.com.pk\/product\/sab-se-acha-phal\/\"\u003eسب سے اچھا پھل\u003c\/a\u003e\u003c\/h3\u003e\r\\n ","brand":"Maktabah Baitul Ilm","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46697419014321,"sku":null,"price":324.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0732\/1337\/8737\/files\/image_73.png?v=1772875557","url":"https:\/\/mbi.com.pk\/products\/urdu-readers-complete-series","provider":"Maktabah Bait-ul-ilm","version":"1.0","type":"link"}