Sale!

Qasas-ul-Ambia Complete Series

Original price was: ₨ 240.Current price is: ₨ 216.

 

چھوٹے بچوں کے لیے

انبیائے کرام علیہم السلام کے ایمان افروز مستند سچے اور حقیقی واقعات پر مشتمل کتابوں کا ایک سلسلہ

Description

Qasas-ul-Ambia (Complete Series)

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یہ کتاب چھے سے دس سال کی عمر کے بچوں کے لیے گئی ہے۔ اس عمر کے بچے عموما” پہلی” تا” پانچویں جماعت میں زیر تعلیم ہوتے ہیں۔ ان بچوں میں بلند خوانی کی اچھی صلاحیت پیدا ہو جاتی ہے اور ان کے ذہنوں میں نئی نئی چیزوں کو جاننے کے لیے سوالات پیدا ہوتے رہتے ہیں ، جس کی وجہ سے ان بچوں میں سمجھ بوجھ اور دانش مندی کی صلاحیتیں تیزی سے پروان چڑھتی ہیں۔

اس کتاب کے متن کی تصدیق و تخریج کے لیے علمائے کرام سے رہ نمائی لی گئی ہے، ساتھ ساتھ بچوں کی دل چسپی اور نفسیات کا لحاظ بھی رکھا گیا ہے۔ یہ کتاب پہلی ” تا ” پانچویں جماعت کے طلبہ کو بطور ” کہانی کی کتاب (Story Book) مطالعے کے لیے دی جاسکتی ہے۔ اسی طرح والدین و سر پرست حضرات بھی اپنے چھے سے دس سال کے بچوں کو مطالعے کے لیے یہ کتاب دے سکتے ہیں۔

حضرت آدم علیہ السلام

حضرت شیث علیہ السلام

حضرت ادریس علیہ السلام

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Qasas-ul-Ambia Complete Series”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…