Description
Suno Sunao
بچوں کے لیے سبق آموز کہانیوں کی دل چسپ سیریز
بچوں کی تربیت کے لئے ایک بہترین راہ نما، بچوں کو دینے کے لیے ایک بہترین تحفہ، جس میں دینی تفریح کے لئے مضامین اور لطائف بھی ہیں اور آداب و اخلاق سنوارنے میں معین اور مفید مضامین پر مشتمل واقعات بھی، نیز حضرات صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کا تعارف سوال و جواب کے انداز میں کرایا گیا ہے۔
جس میں بچوں کو عزم ملے گا… حوصلہ ملے گا۔ تعلیم و تربیت کے سلیقے ملیں گے… اخلاق و ایثار کا درس ملے گا… بھائی چارگی ، رہن سہن کے پھول اور اتحادکے گلدستے ملیں گے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ان کتابوں کا پڑھنا بچوں کی معلومات میں بھی اضافہ کرے گا۔
Reviews
There are no reviews yet.