Sale!

Urdu Readers (Complete Series)

Original price was: ₨ 360.Current price is: ₨ 324.

بچوں کو کہانیاں سنا اچھا لگتا ہے۔ کہانی سننے سے ان کی صلاحیتیں بڑھتی ہیں اور انھیں سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ والدین و سرپرست حضرات اپنے بچوں کو یہ کتا ہیں ضرور پڑھ کر سنائیں، کتاب پڑھنے اور سمجھنے میں ان کی مدد کریں، تا کہ بچوں کا چھوٹی عمر سے ہی کتابوں سے تعلق بن جائے۔ بچوں میں کتابیں پڑھنے کا شوق پیدا ہو جائے ۔ 3 بچوں کی کتابوں سے دوستی ہو جائے۔

3 سے 5 سال کی عمر کے بچوں کے لیے

Description

Urdu Readers (Complete Series)

یہ سیریز تین سے پانچ سال کی عمر کے بچوں کے لیے لکھی گئی ہے۔ عموماً اس عمر میں بچے “مونٹیسوری، کے جی” میں پڑھتے ہیں۔ اس عمر کے بچوں میں الفاظ پڑھ کر سمجھنے کی صلاحیت پیدا ہونی شروع ہوجاتی ہے اور بچے الفاظ کو پہچاننے لگتے ہیں۔ اس عمر میں مشاہدے اور ذہن نشین کرنے کی بے پناہ صلاحیتیں ہوتی ہیں اور اسی خصوصیت کی وجہ سے بچے بات کو اچھی طرح ذہن میں بٹھا لیتے ہیں۔
اس کتاب کی تیاری میں تصاویر اور مختلف کرداروں سے مدد لی گئی ہے، تاکہ بچوں کا شوق اور دل چسپی برقرار رہے۔ بچوں کی نفسیات و احساسات کو مدنظر رکھا گیا ہے اور عمر کے لحاظ سے عبارت کو آسان اور عام فہم بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔
یہ کتاب “مونٹیسوری، کے جی یا پہلی جماعت“ میں بطور مطالعاتی کتاب Reader استعمال کی جاسکتی ہے۔ والدین و سرپرست حضرات بھی اپنے چار سے چھ سال کی عمر کے بچوں کو یہ کتاب پڑھ کر سنا سکتے ہیں۔

سب سے اچھی سبزی

سب سے اچھی کتاب

سب سے اچھا پھل

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Urdu Readers (Complete Series)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…