Description
Qudrati Ghizaon Se Mehman Nawazi
اس کتاب کا مقصد یہ ہے کہ صحت بخش، قدرتی چیزوں اور آپ ﷺ کی پسندیدہ غذاؤں سے مہمان نوازی کی جائے تاکہ سنت پر عمل کا ثواب بھی حاصل ہو اور مہمان کا بھی حقیقی اکرام ہو، جب کہ مروج غیر معیاری غذاؤں سے مہمان نوازی میں وقتی طور پر تو مہمان کو ذائقہ اور لذت حاصل ہوگا لیکن بعد میں یہ اس کے لیے بے شمار بیماریوں کا باعث ہوگا۔
Reviews
There are no reviews yet.