Description
Mashware Ki Barkaten
کیا آپ ۔۔۔۔
اپنے ارادوں میں اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
اپنے فیصلوں میں ناکامی سے بچنا چاہتے ہیں؟
اپنے گھر اور ادارے میں اتحاد و اتفاق دیکھنا چاہتے ہیں؟
اپنی کاروباری و دفتری میٹنگز کو مزید منظم بنانا چاہتے ہیں؟
اپنے فیصلوں سے مثبت نتائج حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
تو پھر یہ کتاب پڑھیے، مشورہ کی سنت کو زندہ کیجیے اور بے شمار دینی و دنیوی فوائد حاصل کیجیے۔
Reviews
There are no reviews yet.