Refund policy
سیل ریٹرن پالیسی
اقالہ کرنا(بیچا ہوا مال واپس لینا)مستحب عمل ہے۔
اسی لئے ادارہ بھی بیچا ہوا مال (کتب) واپس لے لے گا مندرجہ ذیل شرائط کے ساتھ
خریدی ہوئی کتابوں کا بل ساتھ ہو۔-
۔ کتابوں میں عیب نہ ہو اور تصرف (قلم استعمال کرنا،بائینڈ اور پلاسٹک کوٹنگ کرنا ؎) نہ کیا ہو۔
۔اصلاحی ،اطفال ایک سال کے اندر اور درسی کتب تین ماہ کی مدت میں واپس لی جائیں گی۔
۔کتابوں کی واپسی کا خرچہ خریدار کے ذمہ ہوگا۔
۔واپس کی ہوئی کتابوں کی رقم ایک ہفتے کے اندر اندر اداء کردی جائے گی۔
۔واپس ہوئی کتابوں کے بدلے اگر کتابوں کی ضرورت ہو تو فوری ترتیب بن جائے گی۔
