Terms of service
رقم کی ادائیگی کا طریقہ کار:
ڈیئر کسٹمر، کتابوں کے آرڈر کے لیے مکتبہ بیت العلم کا انتخاب کرنے پر ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اس ویب سائٹ کے ذریعے آرڈر پلیس کرتے دوران آپ کو دو آپشن ملیں گے، آپ جس طرح سے بھی بل ادا کرنا چاہتے ہیں وہ آپشن سلیکٹ کیجیے۔
ایڈوانس رقم کی ترتیب بذریعہ بینک
بینک تفصیل
Meezan bank
Account title saeed ahmed welfare trust
Account no. 99170102565577
2-habib metro bank
Account title saeed ahmed welfare trust
6.9964.29301.714.153732
رقم جمع کراکر اسکرین شاٹ بھیجیں ،کراچی کے آڈر کے بھیجنے کی ترتیب 48 گھنٹوں کے اند ر ہوجائے گی۔
کراچی سےباہر دیگر شہروں کے آڈر کی ترتیب 72 گھنٹوں میں ہو جائے گی۔
نوٹ : دس ہزار روپے یا اس سے زیادہ رقم کی خریداری پرپاکستان کے رٹیل کسٹمرز کے لئے آڈر کی ڈیلیوری فری ہوگی۔
