Urdu Readers (Complete Series)

Urdu Readers (Complete Series)

Rs.324.00
Sale price  Rs.324.00 Regular price  Rs.360.00
Skip to product information
Urdu Readers (Complete Series)
1/4

Urdu Readers (Complete Series)

Rs.324.00
Sale price  Rs.324.00 Regular price  Rs.360.00

Urdu Readers (Complete Series)

\n

یہ سیریز تین سے پانچ سال کی عمر کے بچوں کے لیے لکھی گئی ہے۔ عموماً اس عمر میں بچے “مونٹیسوری، کے جی” میں پڑھتے ہیں۔ اس عمر کے بچوں میں الفاظ پڑھ کر سمجھنے کی صلاحیت پیدا ہونی شروع ہوجاتی ہے اور بچے الفاظ کو پہچاننے لگتے ہیں۔ اس عمر میں مشاہدے اور ذہن نشین کرنے کی بے پناہ صلاحیتیں ہوتی ہیں اور اسی خصوصیت کی وجہ سے بچے بات کو اچھی طرح ذہن میں بٹھا لیتے ہیں۔ \nاس کتاب کی تیاری میں تصاویر اور مختلف کرداروں سے مدد لی گئی ہے، تاکہ بچوں کا شوق اور دل چسپی برقرار رہے۔ بچوں کی نفسیات و احساسات کو مدنظر رکھا گیا ہے اور عمر کے لحاظ سے عبارت کو آسان اور عام فہم بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ \nیہ کتاب “مونٹیسوری، کے جی یا پہلی جماعت“ میں بطور مطالعاتی کتاب Reader استعمال کی جاسکتی ہے۔ والدین و سرپرست حضرات بھی اپنے چار سے چھ سال کی عمر کے بچوں کو یہ کتاب پڑھ کر سنا سکتے ہیں۔

\n

سب سے اچھی سبزی

\n

سب سے اچھی کتاب

\n

سب سے اچھا پھل

\n 

You may also like